Results 1 to 4 of 4

Thread: ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !

  1. #1
    Join Date
    Feb 2013
    Location
    Islamabad
    Posts
    1,038
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1106 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !

    سائنسدانوں نے سائنسی جریدے نیچر میں ایک ایسی دھات کی دریافت کا ذکر کیا ہے جس کی شکل کو ہزاروں بار بدلا جا سکتا ہے۔
    یہ دھات ان سمارٹ اشیا کہلائی جانے والی فیملی کا Ø+صہ ہے جنہیں الیکٹرونک اشیا سے Ù„Û’ کر خلائی گاڑیوں اور جیٹ طیاروں Ú©Û’ انجن میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔



    18493881f901a99527e4b422320f832ea448c4f2 - ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !
    اس نئی دھات کا استمعال توانائی پیدا کرنے والی ایسی ڈیوائسز میں بھی ہو سکتا ہے جن میں چھوٹی سی لرزش سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے


    اس دھات کو ’مرٹنسائٹ‘ کا نام دیاگیا ہے اور اس کے معیار میں موجودہ ٹیکنالوجی کے برعکس ہزاروں مرتبہ شکل بدلنے کے باوجود کمی نہیں آتی۔
    موجودہ مرٹنسائٹ دھاتوں کو نکل اور ٹائٹینیئم کے ملاپ سے بنایا جاتا ہے۔ ان کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنی شکل کو ’یاد‘ رکھتی ہیں اور انہیں موڑا بھی جائے تو یہ اپنی اصل شکل میں واپس لوٹ آتی ہیں۔ اس لیے اسے ’شکل یاد رکھنے والی دھاتیں‘ کہا جاتا ہے۔
    ان دھاتوں کو چشموں کے فریم اور خواتین کے برا کی تاروں میں استمعال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں ہڈیوں کے علاج کے لیے سرجری کے دوران فریم ورک کے طور پر اور دل کی شریانوں کو کھلا رکنے کے لیے ’سٹینٹ‘ کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
    مرٹنسائٹ دھاتوں Ú©Ùˆ ایک مخصوص درجہ Ø+رارت پر گرم یا ٹھنڈا کیا جائے تو یہ اپنی Ø´Ú©Ù„ بدل لیتی ہیں۔
    مرٹنسائٹ Ú©Ùˆ ایسی اشیا میں استعمال کیا جا سکتا ہے جن میں درجۂ Ø+رارت میں تبدیلی سے ردعمل ہوتا ہے۔ مثال Ú©Û’ طور پر انہیں گالس ہاؤسز میں آٹو میٹنک کھڑکیوں میں اور Ø+ال ہی میں بوئنگ 787 ڈریم لائنر Ú©Û’ انجن Ú©Û’ ÚˆÚ¾Ú©Ù†Û’ میں استعمال کیا گیا ہے تاکہ پرواز Ú©Û’ بعد گرم ہونے Ú©ÛŒ صورت میں اس Ú©ÛŒ آواز Ú©Ùˆ Ú©Ù… کیا جا سکے۔
    لیکن موجودہ مرٹنسائٹ دھاتوں میں یہ خرابی ہے کہ بار بار شکل بدلنے سے ان پر دباؤ پڑتا ہے اور یہ ٹوٹ جاتی ہیں۔ یہ نئی دھات زنک، سونے اور تانبے کے ملاپ سے بنائی گئی ہے اور اس کی شکل کو لاتعداد مرتبہ بدلنے سے بھی اس کے معیار میں کمی نہیں آتی۔ اس نئی دھات سے کئی نئی چیزیں بنانے کے لیے راہ ہموار ہوگی۔
    اس تØ+قیق Ú©Û’ ایک مصنف پروفیسر رچرڈ جیمز کا کہنا ہے: ’اس سے آپ ایسی ڈیوائسز بنا سکتے ہیں جو براہِ راست Ø+رارت سے بجلی پیدا کرتی ہیں۔ یہ کمپیوٹروں اور موبائل فونز سے خارج ہونے والی Ø+رارت سے بیٹری چارج کر Ú©Û’ انہیں زیادہ مؤثر بنا سکتی ہے۔‘
    اس نئی دھات کا استمعال توانائی پیدا کرنے والی ایسی ڈیوائسز میں بھی ہو سکتا ہے جن میں چھوٹی سی لرزش سے بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔
    اس طرØ+ Ú©ÛŒ ڈیوائسز ٹائر پریشر مانیٹرنگ سسٹمز میں پہلے ہی سے استعمال ہو رہی ہیں۔
    Last edited by ~!~hasnain~!~; 08-10-2013 at 12:45 AM.

  2. #2
    Join Date
    Jan 2011
    Location
    pakistan
    Posts
    9,091
    Mentioned
    95 Post(s)
    Tagged
    8378 Thread(s)
    Rep Power
    429520

    Default Re: ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !

    nice info
    Thanks for sharing.............


  3. #3
    Join Date
    Sep 2013
    Location
    Karachi, Pakistan
    Posts
    7,579
    Mentioned
    553 Post(s)
    Tagged
    5446 Thread(s)
    Rep Power
    1088797

    Default Re: ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !

    Very nice information Mr. Hasnain, thanks for sharing. khush rahyeh

    yeh dhaat Pakistan main introduce ho jaayay tou hum issay 'kunda' lainay kay liye isitmaal karain gain

  4. #4
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default Re: ! شکل بدلنے والی نئی دھات کی دریافت !

    Thanks for sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •